Feed aggregator

02-04-2019 سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کی جانب سے ٹیکس کٹوتی پر ازخود نوٹس کی ستائیس مارچ کی سماعت  کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔  تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے آئین کےآرٹیکل 184/3 کے دائرہ اختیار سے متعلق اہم سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا موبائل ٹیکس کا معاملہ آئین کے آرٹیکل 184/3 ...
02-04-2019 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے  کہ1994 سے زیرالتوافوجداری مقدمات کوسنناشروع کیاتھا، صرف 4 ماہ کے زیرالتوامقدمات رہ گئے ہیں،نومبر 2018 کے فوجداری مقدمات کی سماعت کررہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین  رکنی بنچ نے عمر قید کی سزا پانے والے ملزم رحمت  ...
02-04-2019 سپریم کورٹ نے اصغر خان عمل درآمد  کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے سے ضمنی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔  جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اصغرخان عمل درآمد  کیس کی سماعت کی۔ فاضل عدالت نے ایف آئی اے سے ضمنی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ...
02-04-2019 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ جھوٹےگواہوں کودفن کردیا،نظام عدل ٹھیک کرناہے۔پورے ملک میں ماڈل کورٹس کام کررہی ہیں،اب ماڈل کورٹس روزانہ کی بنیادپرٹرائل کرینگی،انویسٹی گیشن افسرخودپکڑکرگواہوں کوپیش کریگا،دفاتر کی الماریوں میں فوجداری مقدمات کی فائلیں ختم ہوجائیں گی۔ انہوں نےیہ  ریمارکس قتل کیس میں سزا پانے والے ملزم ...
02-04-2019 سپریم کورٹ نے  17سال پرانے ڈکیتی و قتل کے مقدمہ کے ملزم محمد نواز کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران کمزور استغاثہ اورمشکوک گواہی کی بنیاد پر ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیاہے۔ استعاثہ کے مطابق  ملزم 17سال سے جیل میں قید ہے  اور اسے ...
02-04-2019 ے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ہدایت پرقتل اور منشیات مقدمات کی جلد سماعت کیلئے ملک بھر میں قائم کی  گئی  116ماڈل کورٹس نے اپنے قیام کے پہلے روز مجموعی طور پر 89کیسوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سپریم کور ٹ کے مطابق  یکم اپریل کو بنائے گئے فیصلوں میں ...
02-04-2019 پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کم عمر بچوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے خصوصی طور پرپشاور میں پہلے قائم ہونیوالے  چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں62کے قریب کیسز زیر سماعت ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان مقدمات میں 36وہ کیسز شامل ہیں جو جوینائل جسٹس سسٹم آرڈیننس 2000کے تحت دائر ہوئے ہیں جن ...
02-04-2019 لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو توہین عدالت کے شو کاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے تین دن کی مہلت دے دی  ہے ۔ مسٹر جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا تو لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر ...
02-04-2019 سیشن جج پشاور فضل سبحان نے 26کلوگرام چرس سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ استغاثہ کے مطابق ملزم جاوید کوتھانہ فقیرآباد پولیس نے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران گرفتارکیاتھا جس کے قبضے سے 26کلوگرام چرس برآمد ہوئی تھی جو ملزم نے گاڑی میں ...
02-04-2019 ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پشاور عظیم اللہ مشوانی نےحیات آباد فیز 6میں قحبہ خانہ چلانے اور عصمت فروشی کے دھندے میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت درخواست خارج کردی ہے ۔ استعاثہ کے مطابق ملزمان منصور زمان شامی روڈ اور الیاس گلشن کالونی چارسدہ پر الزام ہے کہ انہیں پولیس نے حیات آباد فیز ...
01-04-2019 سپریم کورٹ میں اصغر خان عمل درآمد کیس سماعت کل منگل کو ہوگی ،جسٹس شیخ عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الا حسن پر مشتمل  دو رکنی بنچ دو اپریل کو سماعت  کرے گا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق سپریم کورٹ  نے اٹارنی جنرل پاکستان اورڈی جی ایف آئی اے سمیت تمام فریقین کو ...
01-04-2019 سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سے متعلق فیصلے میں کہا ہے کہ اگر ملزم  پرویز مشرف 2 مئی کو پیش نہیں ہوتے تو خصوصی عدالت استغاثہ کو سن کر فیصلہ کرے ۔  فاضل عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کے پیش نہ ہونے پر ان کا دفاع ...
01-04-2019 سپریم کورٹ نے اسلام آبادماتحت عدلیہ سروسزرولز معاملہ کو وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو اتفاق رائے سے حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بہترہے تمام فریقین ملکرکوئی فیصلہ کرلیں،اگر اتفاق رائے نہیں ہوتاتوکیس کافیصلہ کردیں گے۔  جسٹس عظمت سعید پکی سربراہی میں سپریم کورٹ  بنچ نے اسلام آباد ماتحت عدلیہ سروسز ...
01-04-2019 چیف جسٹس  پاکستان جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ نے کہاہے کہ وکالت کا شعبہ بہت مقدس ہے، وکیل لوگوں کے حقوق کے لیے لڑتا ہے، وکلا اپنا رویہ درست کریں تو کوئی انگلی نہیں اٹھاسکتا ۔ لاہور میں ایک لاء کالج کی تقریب سے خطا ب میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ  میڈیکل اور ...
01-04-2019 پشاور ہائی کورٹ نے چرس سمگل کرنے کے الزام میں عمر قید اور جرمانے کی سزا پانے والے ملزم کی اپیل منظورکرتے ہوئے سزا کالعدم قرار  دے دیا اور ملزم کو مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔  جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل پشاور ہائی کور ٹ کے ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.