News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
01-03-2018 چیف جسٹس پاکستان  جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا ء کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے میڈیا پر جاری تشہیری مہم پر از خود نوٹس لیتے ہوئے تینوں حکومتوں سے ایک ہفتہ کے اندر اندر متعلقہ چیف سیکرٹری کے دستخطوں سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو جاری اشتہارات کی تفصیلات طلب ...
01-03-2018 سپریم کورٹ پاکستان کے جج  جسٹس دوست محمد خان نے کہاہے کہ ججز کو اپنی مرضی کے فیصلے دینے کا اختیار حاصل نہیں ججز بھی آئین اورقانون کے پابند ہوتے ہیں۔ پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس دوست محمد خان نے ...
01-03-2018 سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی ویلتھ ٹیکس ادائیگی سے متعلق درخواستیں خارج کر دیں۔ درخواستوں پر جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔  ویلتھ ٹیکس ادائیگیوں سے متعلق نوازشریف، کلثوم نواز، شہباز شریف، نصرت شہباز، حمزہ شہباز، پرویز ملک، اور جاوید شفیع کی جانب سے ...
01-03-2018 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے دو جوڈیشل افسران کے تبادلوں او ر تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ محمد سلیم خان کی جانب سے جاری ہونے والے دو الگ الگ اعلامیوں کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی اور ہائی کورٹ کے دیگر ججز نے عوامی ...
01-03-2018 پشاور ہائی کورٹ بار  ا ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے اعلان کے باوجود گرانٹ نہ ملنے پر  ان کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کردی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر رٹ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز ...
01-03-2018 پشاورہائی کورٹ نے نصابی کتب میں غلطیوں پر ٹیکسٹ بک بورڈ خیبرپختونخوا سے ملازمت سے جبری ریٹائرہونے والے سبجیکٹ سپیشلسٹ اورسیلزمنیجرکو ملازمت پربحال  کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے احکامات کالعدم قرار دے دئیے ہیں ۔   جسٹس اکرام اللہ خان اورجسٹس قلندرعلی خان پرمشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وکلاء کے دلائل ...
01-03-2018 پشاور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سول ججوں کے امتحان میں وہ تمام امیدوار پیش ہوسکتے ہیں جن کی ہائی کورٹ میں پریکٹس کی مدت فرسٹ انٹی میشن فارم کے مطابق دو سال مکمل ہوچکی ہے اگرچہ انہیں ہائی کورٹ کالائسنس تاخیرسے کیوں نہ جاری کیاگیاہو۔ جسٹس اکرام اللہ خان اورجسٹس قلندرعلی ...
01-03-2018 پشاور ہائی کورٹ نے تحصیل کونسل صوابی کے ناظم واحد شاہ اور نائب ناظم گوہر رحمن کو فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ جسٹس روح الامین خان اور جسٹس افسر شاہ پر مشتمل دو رُکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ ...
01-03-2018 پشاورہائی کورٹ نے سوات  سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کی نااہلی کیلئے دائر رٹ درخواست خارج کردی ہے۔  جسٹس اکرام اللہ خان اورجسٹس قلندر علی پرمشتمل دو رکنی بنچ نے حیدرعلی نامی درخواست گزار کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کی سماعت  کی جس میں عدالت کوبتایا گیاکہ مرادسعید ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.
michael kors outlet michael kors handbags outlet
michael kors handbags michael kors handbags clearance michael kors handbags on sale