News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
29-01-2019 سپریم کورٹ نے قتل کیس کے 3 ملزمان کو 12 سال بعد رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے قتل کیس کے ملزموں نے اپیل کی سماعت کی۔ ملزمان پر 2006 میں خاتون کوقتل کرنے کاالزام تھا ،ٹرائل کورٹ نے ...
29-01-2019 پشاورہائی کورٹ کے جسٹس سیدافسرشاہ  پر مشتمل بنچ نے جی پی او مردان پنشن سکینڈل میں ملوث6ملزموں کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایف آئی اے   کے مطابق ملزمان زرشاد اجمل حسین اورچاردیگرملزموں پر الزام ہے کہ انہوں نے جی پی او مردان میں پنشن کی مد میں 25کروڑ روپے سے زائد ...
29-01-2019 پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عبدالشکورخان پرمشتمل دورکنی بنچ نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ملزم کی14سال قید بامشقت اورجائیدادضبطگی کے احکامات کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ استغاثہ کے مطابق ملزم محمدخان ساکن پھندو  پر الزام ہے کہ اسے تھانہ سی ٹی ڈی پولیس نے 7نومبر2017ء کو گرفتارکیاتھا جو دہشت ...
29-01-2019 پشاورہائی کورٹ نے بحرین سوات پولیس کو سال اول کی طالبہ کیساتھ پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی گرفتاری سے روک دیا اورملزم کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے مقدمہ سماعت کیلئے پشاورمنتقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔  چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس  وقار احمدسیٹھ  پر مشتمل بنچ نے اربازخان ...
29-01-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر قومی احتساب بیورو سے آئندہ سماعت پر ان  کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلی ہے ۔ فاضل عدالت نے  نیب اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 6 فروری تک ملتوی ...
29-01-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست پر اعتراضات ختم کر کے سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے  سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ فاضل عدالت نے دائر ...
29-01-2019 لاہور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اورمسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق گرفتاری کیخلاف دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب سے جواب طلب کرلیا۔  جسٹس شاہد کریم پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ بنچ  نے دائر  درخواست  کی سماعت کی جس میں  شہباز شریف اور خواجہ ...
29-01-2019 لاہور ہائی کورٹ نے اسمبلی کا حلف نہ اٹھانے پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نمائندوں کا حلف نہ اٹھانا عوامی نمائندگی ایکٹ کی خلاف ورزی ہے،چوہدری نثار نے نشست جیتنے کے بعد تاحال حلف نہیں اٹھایا، عدالت چوہدری نثار کی ...
29-01-2019 وفاقی شریعت کورٹ کے لارجر بنچ نے 11سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم گوہر عرف چمن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پھانسی کی سزا موت برقرار رکھنے کا حکم  دے دیا ہے ۔ وفاقی شریعت کورٹ کے  جسٹس محمود مقبول باجوہ، جسٹس محمد فاروق شاہ، جسٹس شوکت علی پر مشتمل ...
29-01-2019 آرمی پبلک سکول سانحہ کی جوڈیشل تحقیقات کیلئے تشکیل کردہ کمیشن نے 93سول،عسکری اور پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کرلئے ہیں اور اے پی ایس سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ ترجمان کمیشن کے مطابق بریگیڈئر عنایت تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہو ئے اور کمیشن میں ...
29-01-2019 ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا عبدالطیف یوسفزئی نے وزیراعظم عمران خان کو ڈیم فنڈ کیلئے وکلاء برادری کی جانب سے 21 لاکھ 50 ہزار روپے کا چیک حوالے کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اعبدالطیف یوسفزئی نے بنی گالا میں ویزراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے وکلا برادری کی ...
29-01-2019 اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیاہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا 214 واں دو روزہ اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کونسل چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت میں شروع ہوا۔ کونسل  16 نکاتی ایجنڈے پر بحث و مشاورت کرے گی ۔ اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل حج ...
29-01-2019 خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پرائمری لیول پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز سے ہولی فونک قران یعنی تجویدالقرآن کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے۔ صوبہ بھر کے 23 ہزار پرائمری مردانہ و زنانہ اسکولوں کی سطح پر ایک استاد/استانی کو تین روزہ تربیت دی جائے گی۔ سابق صوبائی حکومت نے ...
28-01-2019 جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرتے ہوئے نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے ۔ دائر نظر ثانی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں حتمی چالان داخل کرنے میں ناکام رہا جبکہ ...
28-01-2019 سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن  کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ جسٹس منظور احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کی، عدالت نے قرار دیا کہ ...
28-01-2019  سپریم کورٹ میں شہبازشریف اور سعد رفیق کےپروڈکشن آرڈرز کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی ملزم کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔  واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب ...
28-01-2019 سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نمائندوں کا حلف نہ اٹھانا عوامی نمائندگی قانون کے خلاف ہے اور یہ اقدام آرٹیکل 2 اے 17 اور 25 کی ...
28-01-2019 خیبر پختونخواسروس ٹربیونل کے دو رکنی بنچ نے غیر قانونی طور پرپر وموٹ کئے گئے 10 نائب تحصیلداروں کے محکمہ مال خیبر پختونخوا کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو خارج کردیا ہے۔ احمد حسن اور امین کنڈی پر مشتمل دو رکنی ٹربیونل بنچ نے نائب تحصیلداروں غنچہ گل اور دلدار سمیت 10نائب تحصیلداروں ...
28-01-2019 سیشن عدالت پشاور نے قتل کے الزام میں بارہ سال بعد گرفتار ہونے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور محمد سعید امجد نے ملزم نواب شیر کی جانب سے دائر ضمانت درخواست کی سماعت کی۔ استعاثہ کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ اس نے تھانہ ...
28-01-2019 سیشن جج سپیشل ٹاسک پشاور سید اصغرعلی شاہ نے بارہ کلو گرام چرس سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت پر مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ استعاثہ کے مطباق مردان کے رہائشی ملزم سیف الرحمان پر الزام ہے کہ تھانہ ٹاون پشاور پولیس نے اسے بارہ کلو ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.