News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
20-07-2018 سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وکلاء صفائی کے اٹھائے گئے نقاط زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر ...
20-07-2018 سندھ ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ نے پیپلزپارٹی کے رہنما نثارکھوڑو کی نااہلی سے متعلق ایپلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے  اسے نااہل قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ  نثار کھوڑو کو بیوی اور بیٹی کے نام ظاہر نہ کرنے اور 167 ایکڑ زرعی زمین چھپانے پر ایپلیٹ ٹربیونل نے نا ...
20-07-2018 عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر اصلاحات، لاہور ہائی کورٹ کے فل کورٹ نے ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔  منظور کی گئی ترامیم کے مطابق سول کیسز کا حتمی فیصلہ 3 ماہ سے 6 ماہ تک سنایا جائے گا، مدعی یا مخالف پارٹی کے تاریخ لینے والے کو جرمانہ عائد ...
20-07-2018 ایشین جونیئرریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے قومی دستہ نئی دہلی پہنچ گیا،قومی ریسلرز 4ویٹ کیٹگریز میں ان ایکشن دکھائی دیں گے۔ کوچ سہیل رشید کی قیادت میں 4 ریسلرز عنائت اللہ،غلام غوث،محمد عثمان اور حسیب مصطفٰی واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی بھارت کیلئے روانہ ہوئےجہاں قومی ریسلرز ایشین جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ کے 4ویٹس ...
20-07-2018 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ  جاری ہے ۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا۔ اب سے کچھ ...
WEATHER 20-07-2018 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،بہاولپور، ژوب، قلات،سکھر ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک  کے ساتھ بارش جبکہ  ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور  مرطوب ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ...
صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات جوڈیشل افسرزکے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری  19-07-2018 رجسڑار پشاورہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی پوسٹ پر ترقی پا کرتبدیل ہونے والے ججوں میں اختیار خان کو سپیشل جج انٹی کرپشن (صوبائی ) اقبال خان کو بونیر،کلیم ارشد ...
19-07-2018 سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم اور رمیش لال کو الیکشن کےلئے اہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے  2رکنی بنچ نےانتخابات 2018کیلئے کاغذات نامزدگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر دونوں امیدواروں کو الیکشن کےلئے اہل قرار دے کر ...
19-07-2018   پشاور ہائی کورٹ نے پشاور بی آر ٹی منصوبے  کی تحقیقات کے لیے نیب کو احکامات جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے  کی ہدایت کی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے پشاور بی آر ٹی  منصوبے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی ...
19-07-2018 لاہور ہائی کورٹ نے  نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے لائیرز فاؤنڈیشن فار جسٹس نامی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی جس  میں کہا گیا ...
19-07-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی ڈیمز کی تعمیر کیلئے 10 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیاہے اور کراس چیک بھیج دیاہے ۔ رپورٹس کے مطابق کراس چیک کے ساتھ اپنے خط میں جسٹس شوکت عزیز صدیق نے درخواست کی ہے کہ اس فنڈ عطیہ کرنے کی ...
19-07-2018 قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا نے ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن کے سب انسپکٹر محمد معراج کے خلاف 7کروڑ 84لاکھ روپے کا ریفرنس احتساب عدالت پشاور  میں دائر کردیا ہے جس پر جلد سماعت شروع کی جائے گی۔ نیب خیبر پختونخوا کے مطابق ملزم محمد معراج پر الزام ہے کہ وہ 1999میں ا یکسائزاینڈ ٹیکسیشن پشاور آفس میں ...
19-07-2018  احتساب عدالت پشاور نے حجاج کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں کوہاٹ کے رہائشی   گرفتار  ملزم نوید صادق کو جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کردیا ہے۔ نیب کے مطابق ملزمان عبدالعقیل اور نوید صادق  ملی بھگت سے عقیل ٹریول اینڈ ٹورز نوشہرہ کے نام سے کاروبار چلا رہے تھے ...
19-07-2018 سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 70پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست ارسال کر دی۔ درخواست کے مطابق جون میں فی یونٹ بجلی پیداوار پر فیول لاگت کا تخمینہ 4روپے 99پیسے لگایا گیا تھا جو حتمی اعداد و شمار مرتب ہونے پر 5روپے 69پیسے فی ...
19-07-2018 خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے پنچ تیرتھ کے مندروں کو فوری طور پر چچا یونس پارک انتظامیہ سے خالی کرانے کا حکم دے دیا جبکہ مندروں کے حوالے سے مرتب کی گئی محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے ۔ خیبر پختونخوا کی نگران وزیر برائے مذہبی و اقلیتی ...
19-07-2018  الیکشن کمیشن پاکستان نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کے روز فوج پریزائیڈنگ افسر کے ماتحت کام کرے گی اور جو تاثر دیا گیا  کہ فوج آزاد حیثیت میں کام کرے گی یہ غلط ہے۔  سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب  کے مطابق  انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپرز دیئے جائیں گے۔ تمام پولنگ اسٹیشن ...
18-07-2018 سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کرائیں گے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت کرتےہوئے صوبائی حکومتوں کی جانب سے اس حوالے سے کی جانے والی پیش ...
18-07-2018 سپریم کورٹ نے واضح کردیا ہے کہ سرکاری اداروں کے کنٹریکٹ ملازمین بھی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں ڈاکٹر شہزاد نیازی کی نا اہلی کیخلاف اپیل پر سماعت  جسٹس شیخ عظمت سعید  کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ میرے مؤکل ...
18-07-2018 چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ نے بارہ جوڈیشل افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر علی شاہ کو پشاور ہائی کورٹ میں بطور او ایس ڈی، ڈسسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان ترین ...
18-07-2018 پشاور ہائی کورٹ میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے دوران ہائی کورٹ کے احاطے میں موجود دفاتر ، راستوں اور دیگر مقامات پر صفائی مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ عوام میں صفائی کی افادیت اور اہمیت سے متعلق ان میں شعور اجاگر کیا جا سکے ۔ مہم ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.
michael kors outlet michael kors handbags outlet
michael kors handbags michael kors handbags clearance michael kors handbags on sale