News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
18-07-2018 پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کی ٹیکسٹائل ملزسے گیس کی بلوں میں انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے بقایا جات کی وصولی روک دی اور ایس این جی پی ایل حکام سے جواب طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اورجسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے آل ...
18-07-2018 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت 30جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف 2ریفرنسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر کا موقف تھا کہ عدالت پہلے کہہ چکی ہے کیس منتقل ...
18-07-2018 نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان نے ورکرزویلفیئر بورڈ میں سیکرٹری سمیت دیگر خالی پوسٹوں پر قواعد و ضوابط کے عین مطابق سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر کل وقتی بھرتیوں کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی  نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت تمام رہائشی کالونیوں / فلیٹس میں غیر ...
18-07-2018 عام انتخابات کے تناظر میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ جاری گائیڈ لائنز کے تحت 25 اور 26 جولائی کو تمام ہسپتال بغیر کسی وقفے کے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ٗتمام ایکسیڈنٹ اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس دونوں دن ضروری عملے ٗ سامان ...
18-07-2018 ملک میں صدارتی انتخاب اگست کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ صدر ممنون حسین کے عہدے کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو جائے گی۔نئی اسمبلیوں کا حلف کے بعد پہلا کام صدارتی انتخاب ہوگا، آئین کے تحت صدارتی انتخابات 8 جولائی سے 8 اگست کے درمیان ہونا تھے لیکن اسمبلیاں موجود نہ ہونے ...
18-07-2018 نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) دوست محمدخان سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کے نمائندہ وفد نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات کی ۔ وفد نے نگران وزیراعلیٰ کو بار ایسوسی ایشن کو درپیش مسائل اور وکلاء برادری کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے قانون کے مطابق مسائل حل ...
WEATHER 18-07-2018 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، گوجرانوالہ، لاہور،  سرگودھا،  راولپنڈی ،  قلات ڈویژن، اسلام آباد، اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان، فیصل آباد، ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور ، ملتان، میرپورخاص، ژوب ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مالاکنڈ،  راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ ...
17.07-2018 سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حنیف عباسی کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ بنچ نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔جس میں موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ ...
17.07-2018  سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 87 حافظ آباد سے الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا ہے۔  جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ان کے مد مقابل شوکت علی بھٹی کی ...
17.07-2018 پشاورہائی کورٹ نے ایف ایس سی کے طالبعلم کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار این جی اوکے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ جسٹس ارشدعلی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے ملزم کی جانب سے دائر ضمانت درخواست کی سماعت کی۔  استغاثہ کے مطابق مقامی این جی ...
17.07-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کی اپیلوں پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا ہے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف دائر ...
17.07-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کو قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ  نے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کے خلاف کیس کا محفوظ شدہ ...
17.07-2018 قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نتھیاگلی میں پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کانوٹس لیتے ہوئے حکام کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی ۔ نیب خیبر پختونخوا کے منعقدہ اجلاس میں پولیٹکل انتظامیہ مہمند ایجنسی کی جانب سے واپڈاسیس اورقومی شناختی کارڈز کی مدمیں ٹیکسوں کی وصولیوں میں گھپلوں ...
17.07-2018 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ رجسٹرار ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا ہے کہ چاہیں تو مقدمہ کسی دوسری عدالت منتقل کر دیں۔فاضل عدالت نے دونوں ریفرنسز کی سماعت کل ...
17.07-2018 ایڈیشنل سیشن جج ملاکنڈ کی عدالت نے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو عمر قید او رپانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنادیا ہے۔ استعاثہ کے مطابق لیوی پوسٹ ملاکنڈ کی حدود میں 29 دسمبر 2015 کو سابق صوبیدار میجر ملاکنڈ لیوی کے بیٹے محمد سلیم کے قتل کی دعویداری ملزم ...
17.07-2018 ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان نے کلاچی میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا جرم تسلیم کرنے پر مجرم عبدالحمید کو عمر قید سخت ،دولاکھ مقتول کے ورثا کو عوضانہ ادا کرنے کی سزا کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔  استغاثہ کے مطابق کلاچی کے علاقہ جہان خانی میں میں مجرم عبدالحمید ولد ...
17.07-2018 الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 18 جولائی تک توسیع کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کےمطابق اکثر اساتذہ کو اب تک ڈیوٹیاں نہ ملنے اور طویل پراسز کی وجہ سے 80فیصد اساتذہ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے میں ناکام رہے ہیں،اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پوسٹل ...
16-07-2018 سپریم کورٹ میں انتخابی عذداری کی سماعت کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151خانیوال سے پیپلزپارٹی کے امیداوار ہمایوں خان کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ ہمایوں خان کو ہائی کورٹ نے نادہندہ ہونے پر نااہل قرار دیاتھا۔ عدالت نے کہا کہ  ہمایوں خان کےذمے13 لاکھ روپے کے ...
16-07-2018 چیف جسٹس پاکستان جسٹس  میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے  اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف ...
16-07-2018 سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس کے حوالے سے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی پیش کردہ رپورٹ کی جِلد 10 کی نقول حاصل کرنے سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے بین الاقومی کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کی ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.
michael kors outlet michael kors handbags outlet
michael kors handbags michael kors handbags clearance michael kors handbags on sale