News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
WEATHER 07-03-2019 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک کےبالائی عدقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود ہے تاہم کوئٹہ ، ژوب ، مالاکنڈ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ ہزارہ ، پشاور، مردان ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، لاہور ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک ...
06-03-2019 خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ جوڈیشری ججز  صاحبان کے لئے خصوصی تربیتی کورس آج تیسرے روز بھی جاری رہا ۔ ٹریننگ پروگرام میں قبائلی اضلاع میں تعینات اٹھائیس جوڈیشل افسران، جن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ...
06-03-2019 سپریم کورٹ نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کرپشن کیس میں نیب پراسکیورٹر جنرل اور ملزم محسن حبیب کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کرپشن کیس کی سماعت کی۔  جسٹس ...
06-03-2019 سپریم کورٹ نے نئی گج ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دے دیا جبکہ فاضل عدالت نے پلاننگ ڈویژن اور سیکرٹری آبپاشی سندھ سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی ہے۔  جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے کیس کی سماعت کی فاضل عدالت نے  وفاق اور سندھ حکومت پر برہمی کا ...
06-03-2019 سپریم کورٹ نے قتل کیس میں ملزمان کی سزائے موت ختم کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا  ہےکہ ملزمان نے گھر میں گھس کر اور مختلف مقامات پر تین لوگوں کو قتل اور دو کو زخمی کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی ...
06-03-2019 سپریم کورٹ نے مختاراں مائی کیس میں ملزمان کی وکیل کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے مختاراں مائی کیس کی سماعت کی ۔ عدالتی نوٹس پر  اللہ دتہ ، فیاض اورمقدمے کےدیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ملزمان نے عدالت سے مہلت طلب کرنے کی ...
06-03-2019 سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیزصدیقی کی درخواست پررجسٹرارآفس کے اعتراضات کے خلاف سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے ۔  سپریم کور ٹ کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے اپنے چیمبرمیں جسٹس  ریٹائرڈ  شوکت عزیزصدیقی کی رجسٹرارآفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی سماعت کی ۔سابق جج کی جانب سے ایڈووکیٹ حامد ...
06-03-2019 پشاور ہائی کورٹ نے سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرٗ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی ٗ صوبائی وزیرمعدنیات ڈاکٹرامجدعلی اوررکن صوبائی اسمبلی رنگیزاحمد کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے  چودہ دنوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس روح الامین خان اور جسٹس سیدافسرشاہ پرمشتمل پشاور ہائی کور ٹ کے  دورکنی ...
06-03-2019  پشاور ہائی کورٹ نے تمام ججز اور عدالتی علے کو سرکاری نمبر پلیٹ استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ خواجہ وجیہہ الدین کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق امن و امان کی موجودہ صورت حال کے باعث پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے تمام ججز ...
06-03-2019 اسلام آبادہائی کورٹ نے حج پالیسی اورکوٹہ کیخلاف درخواست پرفریقین کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔ حج پالیسی اورکوٹہ کےخلاف درخواست پرسماعت  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بنچ نے کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ حج پالیسی عدالتی حکم کے منافی ہے،پرائیویٹ حج کوٹہ شفاف طریقے سے ...
06-03-2019 لاہور ہائی کورٹ نے قرآن ایکٹ پر من و عن عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو قرآن پاک کا غلط ترجمہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جسٹس شجاعت علی خان پر مشتمل لاہور ہائی کور ٹ بنچ نے شہری محمد حسن ...
02-03-2019 پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سابق فاٹا کے اضلاع میں تعینات ہونے والے  28 ججز  کےلئے تربیتی کورس کا آغاز پیر سے خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ہو رہا ہے ۔ واضح رہے کہ پشاورہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم شدہ قبائلی ...
02-03-2019 سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیاہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس  آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت  کی۔  ملزم بہرام عرف صوفی بابا پر خود کش بمبار تیار کرنے کا ...
02-03-2019 سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے دس سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس  آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  تین رکنی بنچ نے قتل کے ملزم محمد رضوان کی اپیل پر سماعت کی۔ چیف  جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید ...
02-03-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی کے اینکر جواد فیضی کی برطرفی کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ نے دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا  گیا کہ سرکاری ...
02-03-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے حراست میں لیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کے خلاف دائردرخواست مسترد کر دی ہے۔  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں پائلٹ کی رہائی کا اعلان کیا جہاں تمام جماعتوں کے ...
02-03-2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ٹی وی کے قائم مقام ایم ڈی ارشدخان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری اطلاعات ، ایم ڈی سرکاری ٹی وی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 7 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ...
02-03-2019 احتساب عدالت پشاور نے غیر قانونی بھرتیوں اور قیمتی نوادرات غائب کرنے کے الزام میں گرفتار ڈائریکٹر آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب خیبر پختونخوا نے ڈائریکٹر آرکیالوجی و میوزیم ڈاکٹرعبدالصمد کو 5 روزہ ریمانڈ پورا ہونے احتساب عدالت پشاور میں پیش کیا۔ نیب ...
02-03-2019 خیبرپختونخوا حکومت نے کمشنر پشاور سمیت 20 اعلیٰ افسروں کےکی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اعلامیہ کے مطابق کمشنر پشاور شہاب علی شاہ کو سیکرٹری پلاننگ ڈیولپمنٹ جبکہ کمشنر ہزارہ امجد علی خان کو کمشنر پشاور مقرر کر دیا گیا ۔سیکرٹری اطلاعات قیصر عالم محکمہ ایڈمنسٹریشن کو رپورٹ کرنے کی ہدایت ...
02-03-2019 خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں شامل ہونے والے سابقہ قبائلی علاقوں کے ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات کو ترقیاتی بجٹ کے استعمال کے اختیار تفویض کر دیئے ہیں۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.