News From Radio Meezan FM96.6

Khyber Pakhtunkwa Judicial Academy
Subscribe to News From Radio Meezan FM96.6 feed News From Radio Meezan FM96.6
22-05-2018 سپریم کورٹ نے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری  کی جانب سے  توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت کے دوران اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے تمام تر الزامات سے انکار پر  ان سے گواہوں کی فہرست جمع کرانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود اور ...
22-05-2018 سپریم کورٹ نے کراچی پولیس میں بھرتیوں سے متعلق سابق انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام حیدر جمالی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے 5 روز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس منظور ملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے  سابق ...
22-05-2018 کمشنرایف سی آر نے دہشت گردی اورسکیورٹی فورسزپرحملوں کے الزام میں 42سال قید بامشقت کی سزاپانیوالے ملزم کی اپیل منظورکرکے پولیٹکل ایجنٹ کی سزاکالعدم قرار دیدی ہے ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نواز پرسکیورٹی فورسزپرحملوں کاالزام تھا جسے پولیٹکل ایجنٹ نے42سال قید بامشقت کی سزاسنائی تھی جس کیخلاف اس نے کمشنرایف سی آرکی عدالت ...
22-05-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بنک سے صدر زرعی ترقیاتی بنک طلعت محمود کی تقرری سے متعلق ضروری دستاویزات طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی ہے۔  جسٹس عامر فاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ نے  صدر زرعی ترقیاتی بنک طلعت محمود کی تقرری ...
22-05-2018 اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے پروگرامز سے متعلق عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر 8 چینلز کو نوٹسز جاری کردیئے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ نے دائر توہین عدالت درخواست کی سماعت کی جس میں  موقف اختیار کیا ...
22-05-2018 قومی سلامتی کمیٹی سے منظوری کے بعد گلگت بلتستان آرڈر2018 کا باقاعدہ نفاذ کر دیا گیا ہے۔ قانون ساز اسمبلی کو اب گلگت بلتستان اسمبلی اور چیف کورٹ کو گلگت بلتستان ہائیکورٹ کا نا م دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان کے لیےپانچ سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔  گلگت بلتستان ...
22-05-2018 الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کیلئے 26،25 اور 27 جولائی کی تاریخ تجویز کر تے ہوئے پولنگ کی حتمی منظوری کیلئے سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے ۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 میں پہلی بار ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے اور تاریخ میں پہلی بار آر ...
22-05-2018 یونیورسٹی آف صوابی نے سال 2018-19کے بی اے ( ریگولر ، پرائیویٹ ) اور بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ جامعہ کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق 21 جون کو متعلقہ امتحانات کا آغاز ہوگا ،اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر رولنمبر سلپس طلبہ کیلئے متعلقہ پتے پر ارسال کردئیے ...
21-05-2018 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں حال ہی میں تعینات ہونے والے بیالیس سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی پری سروس ٹریننگ   کے ساتویں ہفتے کا آغاز ہو گیا ہے ۔ تیرہ ہفتوں پر محیط پری سروس ٹریننگ پروگرام کے   ساتویں    ہفتے کے پہلے  دن ڈین فیکلٹی  خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی سید انیس بادشاہ ...
21-05-2018 پشاور ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ  کو کمپیوٹر آپریٹر کی بھرتی سے روکتے ہوئے دائر رٹ پٹیشن سماعت کے لئے منظور کر لی ۔ دائر رٹ درخواست میں فاضل عدالت کوبتایا گیا کہ خیبر انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں کمپیوٹر کی آسامی پر بھرتی کے لئے درخواست گزار ...
21-05-2018 لاہور ہائی کورٹ نے نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کے معاملہ پر پنجاب حکومت کومتفرق درخواست پرنوٹس جاری کردیا ہے۔  جسٹس شجاعت علی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ بنچ  نے نابیناافرادکوملازمتیں نہ دینے کے معاملہ سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نابیناافرادکوملازمتیں نہیں دی جارہی ہیں۔ عدالت ...
21-05-2018 گروپ بیس کاسربراہ اجلاس آج  ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہورہاہے۔ دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق امور اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔جبکہ شام، ایران او ر اسرائیل فلسطین تنازع پر بھی غور کیاجائے گا۔
21-05-2018 قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں  ضم کرنے کی توثیق کردی گئی ہے۔ اجلاس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو انتظامی اور مالی خود مختاری دینے کا فیصلہ اور اگلے پانچ سال تک ٹیکس فری قرار دینے کی منظوری دے دی گئی۔  وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ...
21-05-2018 مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کردیا ہے۔  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق رواں برس فطرہ اور فدیہ کی کم از کم رقم 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ صدقہ فطرانہ کے ...
21-05-2018 خیبر پختونخوا پولیس نے پہلی مرتبہ خاتون پولیس اہلکار کو محرر تعینات کر دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق خاتون پولیس اہلکار زوبیہ مسرت کوہاٹ کے سٹی ماڈل پولیس سٹیشن کی مدد محرر ہونگی اس کے علاوہ زوبیہ کو سٹی سرکل تھانوں میں خواتین کی قانونی مدد کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ...
21-05-2018 خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی چائلڈ لیبر پالیسی ترتیب دے دی جس کے تحت صوبے میں چائلڈ اینڈ بائونڈڈ لیبر یونٹ قائم کیا جائے گا جو صوبے میں موجود محنت کش بچوں کا ریکارڈ مرتب کرے گا۔ حکام کے مطابق  چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے سنٹرل ریفرل مکینزم قائم کیا جائے گا ...
21-05-2018 خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تب دق مرض کے خاتمے کےلئے خصوصی پروگرام شروع کر دیا ہے ۔ صوبائی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق اس منصوبے پر گیارہ ارب روپے کی لاگت آئے گی جس میں سات ارب روپے کا انتظام غیر سرکاری تنظیمیں جبکہ باقی چار ارب روپے کا انتظام صوبائی حکومت کریں ...
21-05-2018 الیکشن کمیشن  پاکستان نے انتخابات2018کا سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ہےجس کے تحت انتخابات 2018میں سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔  الیکشن کمیشن حکام کے مطابق انتخابات میں پاک فوج، رینجرز، ایف سی او رپولیس کی مدد لی جائے گی ۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو پولنگ اسٹیشنز کی سکیورٹی بہتر ...
WEATHER 21-05-2018 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  سے وہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے  دوران  پشاور سمتی ملک کے بیشتر ...
19-05-2018 سپریم کورٹ نے اربوں روپے کے قرضہ معافی کیس میں222 کمپنیوں اور متعلقہ بینکوں کے صدورکو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیے جبکہ کیس کی سماعت 8 جون کو مقررکرکے تمام بینکوں اورکمپنیوں کے سربراہان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے ہ جسٹس ریٹائرڈ جمشیدپر مشتمل کمیشن نے ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.
michael kors outlet michael kors handbags outlet
michael kors handbags michael kors handbags clearance michael kors handbags on sale