Feed aggregator

07-09-2019 محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے ایم فل کرنے والے اساتذہ کو ماہانہ الاؤنس دینے کی منظوری دیدی ہے۔ ان اساتذہ کو ماہانہ 2500روپے ادا کئے جائینگے۔  اس ضمن میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اے جی آفس کو آگاہ کر دیا ہے اور ابتدائی طور پر 12اساتذہ کی تفصیلات ارسال کر دی ...
05-09-2019 سپریم کورٹ نے قتل کیس کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل پرعدم شواہد کی بنا پر ملزم کو بری کردیا دوران سماعت چیف جسٹس  پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے آئندہ ہفتے لاہور کی ساری کریمنل اپیلیں ختم ہو جائیں گی ، 12 کروڑ آبادی کی اپیلیں ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات، ٹرانسپورٹ فیس اور سکولوں کی سالانہ داخلہ فیس وصولی پر حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے نجی تعلیمی اداروں کو فیسوں کی آڑ میں بچوں اوروالدین کو تنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کردیئےہیں۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیخلاف حکم امتناع جاری    کر تے ہوئے مجوزہ انتخابات کو روک دیا اور صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب  طلب کرلیا ۔ جسٹس اکرام اللہ خان اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرکے جواب  طلب کر لیا ہے۔ جسٹس روح الامین چمکنی اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر رٹ درخواست گزار کے واپس لینے پر نمٹادی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی اس موقع پر اٹارنی ...
05-09-2019 پشاو رہائی کورٹ  نے  وائس چانسلر اسلامیہ کالج کی مدت میں توسیع کے خلاف دائر درخواست ملتوی کردی ہے ۔ جسٹس روح الامین اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ دائر  نے  درخواست گزار دل نواز کی جانب سے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی جس میں عدالت ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے ایکسین کو قبل ازوقت ریٹائر کرنے پر اکاونٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا اور محکمہ فنانس کو نوٹس جاری کر کے جواب  طلب کر لیا۔  جسٹس روح الامین اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست کی سماعت کی ...
05-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے پہلےعیدالفطر کا اعلان کرنے کے خلاف دائر رٹ پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔  چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست گزار شاہد اورکزئی ...
05-09-2019 احتساب عدالت پشاور کی جج منیر ہ عباسی نے ضلع خیبر میں ٹیسکو حکام سے ملی بھگت کرکے غیرقانونی طریقے سے بجلی استعمال کرنے اور سرکاری خزانے کو چار کروڑ 90لاکھ روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار سٹیل ملز مالک غفور خان کو تفتیش کے لیے سات دن کی جسمانی ریمانڈ پر نیب ...
05-09-2019 یوم دفاع جوش و خروش سے منانے کی تیاری عروج پر ہے اور اس سلسلہ میں تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی تقریب کا انعقاد کرنل شیر خان شہید اسٹیڈیم میں کیا گیا ، تقریب میں مہمان خصوصی بریگیڈئیر سرفراز،غازیوں،شہدا کے لواحقین سمیت خواتین اوربچوں نے شرکت کی۔ فل ڈریس ریہرسل کی تقریب میں ...
04-09-2019 سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ  قانون میں لکھاہےکہ جھوٹ بولناجرم ہے۔سپریم کورٹ نے واضح کیاہے جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں،گواہان سن لیں!اگراب جھوٹ بولیں گے توسزاملے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس  آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کور ٹ کے 3 رکنی بنچ نے دو پارٹیوں کے تنازع میں قتل سے ...
04-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے آٹھویں جماعت امتحان بورڈ کے تحت کرنے پر حکم امتناعی ختم کرکے بورڈ کو امتحان لینے کی اجازت دیدی  ہے۔ جسٹس قیصر رشید  کی سربراہی میں پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔  فاضل عدالت کے احکامات پر سیکرٹری تعلیم اور سیکرٹری بورڈ عدالت میں ...
04-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیموٹالوجی کی آسامی پر بھرتی کو روک دیا اور محکمہ صحت کے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبدالشکور پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے ڈاکٹر تہمینہ جلیل کی جانب سے دائر رٹ درخواست ...
04-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ انتظامیہ کی جانب سے عدالتی احکامات کے باجود جواب جمع نہ کرنے پر برہمی کا  اظہار کرتے ہوئے یونیورسٹی کے اسٹنٹ رجسٹرار کو 15 دن میں جواب جمع کرنے کیلئے آخری وارننگ  دے دی ۔  جسٹس روح الامین اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاور ہائی ...
04-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اورہنڈی کے کاروبارکے الزام میں منی چینجرز اور ڈیلرز کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف تفتیشی افسران سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔  جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس وقاراحمد پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نےدرخواست گزار عیدمحمد  کی جانب سے دائر رٹ درخواست ...
04-09-2019 خیبر پختونخوا لوکل گورنمٹ ایکٹ 2019 کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔  رکن صوبائی اسمبلی محمود احمدبیٹنی کی جانب سے  دائر کی رٹ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لئے انتظامات مکمل نہیں ہے اور حکومت الیکشن کرنا چاہتی ہے۔دوسری طرف  خیبر پختونخوا حکومت ...
04-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے معذور افراد کے کوٹے سے متعلق کیس میں ڈی ایچ او نوشہرہ، ڈائریکٹر قاضی میڈیکل کمپلیکس اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوپانچ ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ جسٹس روح الاآمین اور جسٹس احمد علی پر مشتمل پشاورہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے دائر رٹ درخواست ...
04-09-2019 سندھ ہائی کورٹ نے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی کی رکنیت کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے 2 اکتوبر کو وضاحت طلب کرلی ہے ۔ فاضل عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ اتنے عرصے سے درخواست زیر سماعت ہے ...
04-09-2019 موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ سیل سہیل ناصر کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کورٹس نے 3مجرموں کو سزائے موت اور 21کو عمر قید کی سزادی ،20مجرموں کو 91سال 6 ماہ قید و جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ رپورٹ ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.