Feed aggregator

04-09-2019 احتساب عدالت نے پیراگون سکینڈل کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق پر فردجرم عائدکردی تاہم ملزمان نے عدالت کے رو برو صحت جرم سے انکار کردیا جس پر فاضل عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا ۔ فاضل عدالت نے ملزمان کو ریکارڈ کی کاپیاں فراہم کردیں اور  کیس کی ...
03-09-2019 سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے  اور قرار دیا کہ وجہ عناد ثابت نہ ہو تو سزائے موت نہیں ہوسکتی ۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے لاہور رجسٹری سے ویڈیو لنک ...
03-09-2019 سپریم کورٹ نے قتل کیس کے مجرم کی بریت اور سزا میں اضافے کی الگ الگ درخواستیں مسترد کردیں اور مجرم کی عمرقید سے متعلق ہائی کورٹ کافیصلہ برقرار رکھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ  کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے ویڈیو لنک پر دائر اپیلوں کی سماعت کی ...
03-09-2019 سپریم کورٹ نے قتل کیس کے 2 ملزمان بری کردیئے اور  ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ فاضل عدالت نے شک کی بنا پر محمد حنیف اور محمد اکرم کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے ملزمان کی جانب سے ...
03-09-2019 پشاور ہائی کورٹ نے آٹھویں کے امتحانات تعلیمی بورڈ کے تحت کرنےکے خلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم اور بورڈ کو طلب کرلیا ہے۔  جسٹس قیصر رشید اور جسٹس عبد الشکور پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے آٹھویں کے امتحانات تعلیمی بورڈ کے تحت کرنے کے خلاف درخواست پرسماعت کی۔
03-09-2019 پشاورہائی کورٹ نے قبائلی اضلاع کے انتخابات میں حکمران جماعت کی خواتین کے لئے مختص نشستوں پرنامزدامیدوارعائشہ بی بی کی نااہلی کے لئے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن سے جواب  طلب کرلیا ہے۔  جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس نعیم انورپرمشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے ضلع مہمند سے رکن صوبائی اسمبلی نثارمہمند کی جانب سے ...
03-09-2019  پشاور ہائی کورٹ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت درخواست کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت درخواست منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔ ...
03-09-2019 پشاورہائی کورٹ نے انضمام کے باوجود نئے اضلاع میں قوانین کے تسلسل کو برقرار رکھنے سے متعلق عدالت میں چیلنج قانون کی سماعت 17ستمبر تک دو رکنی بنچ کو منتقل کر دی ہے۔  پشاور ہائی کورٹ کےسنگل بنچ نے  کنٹینویشن آف لاز ٹو ارسٹ وائل فاٹا ایکٹ  کے خلاف دائر رٹ کی سماعت کی ...
03-09-2019 پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمدسیٹھ نے متنی سے شہری کے پراسرار طورپرلاپتہ ہونے پروزارت دفاع سے جواب  طلب کرلیا ہے۔ دائر رٹ میں عدالت کوبتایا گیا کہ عبدالغنی، سفیر اور مبشر 2018میں پشاور کے علاقہ متنی  سے لاپتہ ہوئے سفیراور مبشرواپس آچکے ہیں تاہم عبدالغنی تاحال لاپتہ ہے اس موقع پر فوکل پرسن ...
03-09-2019 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کےجسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل بینچ نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آڈر پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرتےہوئے نوٹس جاری  کرکے سماعت گیارہ ستمبر  تک ملتوی کردی ہے۔  فریال تالپور کے وکیل ...
03-09-2019 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ  سیشن جج لاہور نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت اور ایک سو کروڑ روپے ہرجانہ کی ادائیگی کے کیس کی سماعت 11ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا ہے۔  شہباز شریف کی طرف ...
WEATHER 02-09-2019 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے تاہم کوہاٹ ، مالاکنڈ ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان ، میر پور خاص ، سکھر ، کراچی ، حید آباد ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک ...

Pages

 

Contact us

Zircon - This is a contributing Drupal Theme
Design by WeebPal.