Attention Please:
The Research Wing of the Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy intends to write a research article on “Khula’h” in view of the latest judgment of the august Supreme Court of Pakistan reported as “PLD 2024 Supreme Court 645”. The Research Wing desires to engage the respectable judges of the District Judiciary for getting their feedback. You all are, therefore, requested, to send your valuable feedback, suggestions and material relevant to the subject on rp@kpja.edu.pk. Stay tuned with the Research Wing for updates.
Dr Qazi Ataullah
Sr Director R&P KPJA
&
Syed Mansoor Shah Bukhari
R&P Officer KPJA.
توجہ فرمائیں
فاضل عدالت عظمی پاکستان کی سہ رکنی نشست نے خلع کے موضوع پر تازہ ترین فیصلہ دیا ہے، جو پی ایل ڈی 2024 کے صفحہ نمبر 645 پر موجود ہے،خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے شعبہ تحقیق و اشاعت نے، مذکورہ فیصلہ اور اس کے تقاضوں پر ایک تحقیقی مقالہ تخلیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آپ سے گزارش ہے کہ اس نسبت اپنی آراء دیئے گئےطریقہ کار پر بھجوائے۔
ڈاکٹر قاضی عطاء اللہ
سینئر ڈائریکٹر شعبہ تحقیق و اشاعت، کے پی جے اے
سیدمنصور شاہ بخاری
ریسرچ اینڈ پبلی کیشن آفیسر ، کے پی جے اے